the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے نربھیا کے بلیا ضلع کے آبائی گاؤں میں بچے اور بچیوں کے سرکاری انٹر کالج کے قیام کو حقیقی شکل دینے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
نربھیا کے والدین گزشتہ دنوں جب



لکھنؤ گئے تھے تو ان کی ملاقات وزیر اعلی اکھلیش یادو سے ہوئی تھی۔
اس ملاقات کے دوران مسٹر یادو نے نربھیا کے رشتہ داروں کے آبائی گاؤں میں بچے اور بچیوں کے لئے سرکاری انٹر کالج کھولے جانے کی یقین دہانی کرائی تھی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.